روس اور شام کے جنگی طیاروں نے امریکہ کی حمایت والی شامی عرب اتحاد کے علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔عراق میں امریکی کمانڈر نے کل یہ اطلاع دی لیکن روس نے اس حملے کی تردید کی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ی
ٹاؤن سینڈ نے پنٹاگون میں ایک پریس کانفرنس میں کہا
کہ مجھے لگتا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شدت پسند تنظیم کے
علاقے سمجھ کر یہاں بم باری کی لیکن اصل میں یہ شامی عرب اتحادی افواج پر
بم باری کی گئی ۔